كتاب ٫٫ انسان از ديدگاہ اسلام ٬٬ كی دوبارہ اشاعت

IQNA

كتاب ٫٫ انسان از ديدگاہ اسلام ٬٬ كی دوبارہ اشاعت

9:32 - November 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1605844
فكر و نظر گروپ : ٫٫ عبد اللہ نصری ٬٬ كی كتاب انسان از ديدگاہ اسلام دوبارہ شائع ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كا طرز تحرير نصابی كتابوں جيسا ہے ،ہر فصل كے ابتداء میں اس فصل كے اھداف كو بيان كيا گيا ہے اور فصل كے آخر میں طلباء كے لیے سوالات دۓ گۓ ہیں ۔
یہ كتاب تيرھویں مرتبہ شائع ہوئی ہے اس مرتبہ یہ كتاب ۲۲۰ صفحات پر مشتمل ہے اور اس كی قيمت ۱۲۴۰ تومان ہے اور اسے ۲۰۰۰ كی تعداد میں شائع كيا گيا ہے ۔
194585
نظرات بینندگان
captcha