ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق شہر بروات كی قرآنی انجمن كے بانی مرتضی باقری نے كہا ہے كہ اس قرآنی انجمن نے اپنی كاركردگی كا آغاز ۱۹۹۷ ء میں كيا اور اب ہر سال اس انجمن كی طرف سے ۵۲ محفلیں منعقد كی جاتی ہیں ۔
انہوں نے كہا كہ قرآنی تہذيب كو عام كرنے كے لیے خاص سہوليات كی ضرورت ہے تاكہ جوانوں كو زيادہ سے زيادہ اس طرف راغب كيا جا سكے ۔
194039