زابل يونيورسٹی میں ٫٫دفاع مقدس ٬٬ كے عنوان پر نمائش

IQNA

زابل يونيورسٹی میں ٫٫دفاع مقدس ٬٬ كے عنوان پر نمائش

13:33 - November 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1606605
فن گروپ : زابل كی يونيورسٹی میں ٫٫ تراب ٬٬ نامی دفاع مقدس نمائش كا افتتاح ہو گيا اور یہ نمائش يكم دسمبر ۲۰۰۷ ء تك جاری رہے گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش كے منتظم علی شاہ ٫٫ كرمی ٬٬ نے اس نمائش كا مقصد دفاع مقدس اور ثقافت عاشورا كے درميان ربط كو بيان كرنا ہے۔
علی شاہ كرمی نے مزيد كہا كہ اس نمائش میں ثقافتی يلغار سے متعلق آثار كی نمائش كی جاۓ گی ۔
اور اس نمائش كے مھم ترين مقاصد میں سے ايك اسلامی ثقافت كا مغربی ثقافت سے تقابل ہے ۔
195442
نظرات بینندگان
captcha