ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے مشرقی آذربائيجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ملكان میں ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ عبد الوھاب اقتصادی ٬٬ نے خبر دی ہے كہ یہ مقابلے ۲۶ نومبر ۲۰۰۷ كو منعقد كیے گۓ تھے اور ان مقابلوں میں ۱۶ سال سے كم عمر اور اس سے زيادہ عمر كے قرآنی طلباء نے شركت كی ۔
195341