ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق امام خمينی رہ كی تفسير سورہ حمد كو مٶسسہ تنظيم و نشر آثار حضرت امام خمينی رہ نے شائع كيا ہے ۔
امام خمينی رہ كی روش تفسير قرآن كريم عرفانی اور تربيتی ہے ۔ یہ گرانقدر كتاب ۱۴۴ صفحات پر مشتمل ہے ۔
اور ايك ہزار نسخہ كی تعداد میں شائع كی گئی ہے۔
196289