امام خمينی رہ كی تفسير سورہ حمد كا استنبولی زبان میں ترجمہ

IQNA

امام خمينی رہ كی تفسير سورہ حمد كا استنبولی زبان میں ترجمہ

13:09 - December 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1607588
فن گروپ : امام خمينی رہ كی تفسير سورہ حمد كا تركی استنبولی زبان میں ترجمہ شائع ہو گيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق امام خمينی رہ كی تفسير سورہ حمد كو مٶسسہ تنظيم و نشر آثار حضرت امام خمينی رہ نے شائع كيا ہے ۔
امام خمينی رہ كی روش تفسير قرآن كريم عرفانی اور تربيتی ہے ۔ یہ گرانقدر كتاب ۱۴۴ صفحات پر مشتمل ہے ۔
اور ايك ہزار نسخہ كی تعداد میں شائع كی گئی ہے۔
196289

نظرات بینندگان
captcha