لاھيجان كی جامع مسجد میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

لاھيجان كی جامع مسجد میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

14:32 - December 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1608048
اعزازی گروپ / حسين قاسم نژاد : صوبہ گيلان كا ادارہ تبليغات اسلامی لاھيجان كی جامع مسجد ٫٫ پاشاكی ٬٬ میں قرآنی كلاسیں منعقد كرے گا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق قرآن كريم كی ثقافت كی نشر و اشاعت كے لیے گيلان كے ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے لاھيجان كی جامع مسجد میں قرآنی كلاسیں منعقد كی جائیں گی ۔
اس رپورٹ كے مطابق اس علاقے میں اس سے پہلے قرآن سے مانوس ہونے كے لیے جوانوں اور نو جوانوں كے لیے كلاسوں كا انعقاد كيا گيا ہے ۔ ان كلاسوں میں ۶۰ سے زائد طلباء شركت كر رہے ہیں ۔
197054
نظرات بینندگان
captcha