زابل میڈيكل كالج میں قرآنی محفل

IQNA

زابل میڈيكل كالج میں قرآنی محفل

0:49 - December 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1608961
قرآنی سرگرمياں : اسٹوڈنٹس سے مخصوص قرآنی محفل گذشتہ روز زابل كے میڈيكل كالج میں منعقد ہوئی ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے زابل كے میڈيكل كالج میں ايك قرآنی محفل منعقد كی گئی ۔
اس محفل كا مقصد اسٹوڈنٹس كو قرآن اور اس پر عمل كی طرف راغب كرنا ہے ۔
زابل میڈيكل كالج میں قائد انقلاب كے نمائندہ حجت الاسلام و المسلمين زرقانی نے قرائت اور قرآن پر عمل كی اہميت اور قرآن میں تدبر اور تفكر كے موضوع پر تقرير كی ۔
اس نورانی محفل كے اختتام پر قرّا نے قرآن كريم كی تلاوت كی اور پھر انہیں انعامات دیۓ گۓ ۔
198417
نظرات بینندگان
captcha