بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے گيلان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جناب ٫٫ جواد تجليان ٬٬ نے بتايا كہ یہ كتابیں قرآنی تعليمات سے آشنائی كے لیے ھدیہ كی گئی ہیں ۔
ياد رہے كہ صوبہ گيلان میں ۲۰۵ كلاسوں میں ۴ ہزار سے زائد طلباء قرآن كريم كی تعليم حاصل كر رہے ہیں ۔
198304