بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ان محافل جشن كے انعقاد پر بستان كے محكمہ تعليم كے اعلی افسران نے ۳۰ اسكولوں كی قدر دانی كی ۔ ان محفلوں میں قرآنی آيات كی تلاوت ، مقابلے اور قرآن كريم كے متعلق تقارير شامل تھیں ۔
پرائمری ، اسكول كے طلباء نے اسكولوں میں اور مڈل اور ھائی اسكولوں كے طلباء نے امام بارگاہ اور مساجد میں ان محافل كا اہتمام كيا ۔
198426