نائيجيريا كی قومی مسجد كی تعمير

IQNA

نائيجيريا كی قومی مسجد كی تعمير

8:27 - December 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1609860
بين الاقوامی گروپ : نائيجريا كی حكومت اور مخير حضرات كے باہمی تعاون سے ۶ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو نائيجريا كی قومی مسجد كی تعمير نو كا آغاز ہو گيا ہے ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے all Africa خبر رساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ابو جا میں نائيجريا كی قومی مسجد كے متولی ٫٫ الحاج ابو بكر ٬٬ نے كہا كہ حكومت نائيجريا اور مخير حضرات كے باہمی تعاون سے یہ مسجد تعمير كی جاۓ گی اور 752 ملين نائيجرين رقم لاگت آۓ گی ۔
انہوں نےمزيد كہا كہ اس مسجد كی تمعير پر ۴۰ ہفتے لگیں گے ۔
199165
نظرات بینندگان
captcha