بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی محفل كا اہتمام مسجد ٫٫ شھيد توتو نچيان ٬٬ نے كيا ہے اور یہ محفل اس مسجد كے پيش نماز حجة الاسلام و المسلمين ٫٫ رضا ابو القاسمی ٬٬ كے اعزاز میں منعقد كی جاۓ گی ۔
یہ محفل ۲۳ دسمبر ۲۰۰۷ كو نماز مغرب و عشاء كے بعد منعقد كی جاۓ گی اور اس محفل میں ملك كے ممتاز قاری ٫٫ محمد حسين سعيديان ٬٬ قرآن كريم كی تلاوت كریں گے ۔
202876