آٹھ ذيحجہ كو ترویہ كا دن كہتے ہیں اس دن كو ترویہ كا نام دينے كی وجہ یہ ہے كہ حضرت ابراہيم ۜ كے دور میں عرفات كے صحراء میں پانی نہیں ملتا تھا جس كی بنا پر لوگ ۹ ذيحجہ كے دن كے لیے پانی كی ضرورت كو پورا كرنے كی خاطر آٹھ ذيحجہ كو مكہ سے عرفات كی طرف پانی لے كر جاتے تھے –اسی وجہ سے بعض ايك دوسرے سے پوچھتے ترويتم ترويتم؟ آيا سيراب ہو گۓ ہو؟