بير جند كے طلباء كے قرآنی مقابلوں كا آغاز

IQNA

بير جند كے طلباء كے قرآنی مقابلوں كا آغاز

23:53 - December 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1614188
قرآنی سرگرمياں گروپ : بير جند كے اوپن يونيورسٹی كے چودھویں قرآنی مقابلوں اور بير جند كے اساتذہ اور طلباء كے ۹ ویں قرآنی مقابلے كا گذشتہ روز آغاز ہو گيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں ۸۷۰ افراد ، ترتيل ، حفظ قرآن كريم ، احكام ، نہج البلاغہ ، زيارت عاشورا ، سيرت معصومين علیھم السلام ، زيارت جامعہ كبيرہء ، اور صحيفہ سجادیہ جيسے موضوعات میں ايك دوسرے سے مقابلہ كریں گے ۔
ياد رہے كہ ان مقابلوں میں ممتاز افراد ملكی سطح كے مقابلوں میں شركت كریں گے ۔
204475
نظرات بینندگان
captcha