زرند میں دو قرآنی مراكز كا افتتاح

IQNA

زرند میں دو قرآنی مراكز كا افتتاح

7:59 - December 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1614478
قرآنی سرگرمياں گروپ : ادارہ تبليغات اسلامی كی كوششوں سے شھر زرند میں دو قرآنی مراكز كا افتتاح كيا گيا ہے ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق ان دو قرآنی مراكز میں ايك ٫٫ نور الہدی ٬٬ اور دوسرا٫٫ فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا ٬ كے اسم مبارك پر ركھا گيا ہے ۔
اور یہ قرآنی مراكز ٫٫ فرشتہ رضايی ٬٬ اور ٫٫ بتول مہدی زادہ ٬٬ كی سرپرستی میں كام كر رہے ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ ان دو قرآنی مراكز كی تاسيس كے لیے زرند كے ادارہ تبليغات اسلامی نے پانچ لاكھ تومان كی مدد كی ہے ۔
204076
نظرات بینندگان
captcha