تالش میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

تالش میں قرآنی محفل كا انعقاد

7:48 - December 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1615443
اعزازی گروپ / سيد رضا قوامی حاسولہ : عيد غدير كی مناسبت سے تالش میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق عيد غدير كی مناسبت سے جمعرات ۲۷ دسمبر ۲۰۰۷ كو شھر تالش میں جامع مسجد میں نماز مغرب و عشاء كے بعد ايك قرآنی محفل منعقد كی گئی ۔
اس محفل كا انعقاد ادارہ ارشاد اسلامی اور تالش میں موجود قرآنی سنٹر ثقلين نے مشتركہ طور پر كيا تھا ۔
اس محفل میں اس شھر كے ممتاز قراء نے تلاوت قرآن مجيد كی سعادت حاصل كی ۔
206247
نظرات بینندگان
captcha