گنا باد كے زندان میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

گنا باد كے زندان میں قرآنی محفل كا انعقاد

11:35 - December 31, 2007
خبر کا کوڈ: 1616316
قرآنی سرگرمياں گروپ : ادارہ تبليغات اسلامی گنا باد كے تعاون سے اس شہر كے زندان میں قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ۳۰ دسمبر ۲۰۰۷ كو نماز مغرب و عشاء كے بعد منعقد كی گئی اس محفل میں اس شہر كے ممتاز قراء نے شركت كی ۔
اس محفل كے اختتام پر كلمات نہج البلاغہ اور خطبات نہج البلاغہ كے حفظ كا مقابلہ بھی منعقد كيا گيا ۔
207165

نظرات بینندگان
captcha