بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے سعودی عرب كی خبر رساں ايجسی { ايس پی اے } كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ انجمن جہانی تبليغات اسلامی كے شھر اور ريفدہ كے انچارج ٫٫ شيخ علی بن سفر المقبل ٬٬ نے بتايا كہ یہ دفتر تازہ اسلام قبول كرنے والے افراد كے لیے مختلف قسم كے پروگرامز كا اہتمام كرتا ہے ان میں سے ايك حج تمتع اور عمرہ كا اہتمام ہے ۔
اس كے علاوہ مختلف زبانوں میں مذھبی پمفلٹ بھی ان تازہ اسلام قبول كرنے والوں میں تقسيم كیے جاتے ہیں ۔
207651