ممسنی فارس میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

ممسنی فارس میں قرآنی محفل كا انعقاد

8:19 - January 03, 2008
خبر کا کوڈ: 1617172
قرآنی سرگرمياں گروپ : ۳۱ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو محرم الحرام كے استقبال كے سلسلے میں ممسنی فارس میں ايك قرآنی محفل منعقد كی گئی ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ محفل ممسنی كی جامع مسجد نور آباد میں منعقد كی گئی تھی اس محفل كا اہتمام ادارہ تبليغات اسلامی ادارہ اوقاف اور مٶسسہ بيت الاخزان نے مشتركہ طور پر كيا تھا اس محفل میں زندگی كے مختلف شعبوں سے تعلق ركھنے والے لوگوں كے علاوہ نور آباد كے امام جمعہ ادارہ تبليغات اسلامی اور ادارہ اوقاف كے اراكين نے شركت كی ۔
اس محفل میں كرمان سے آۓ ہوۓ حافظ قرآن كريم ٫٫ سعيد شاھرخی ٬٬ اپنا پروگرام پيش كيا ۔
اس كے علاوہ سعيد شاھرخی نے تلاوت قرآن كريم بھی كی ۔
208050
نظرات بینندگان
captcha