يزد میں٫٫ رھبر انقلاب اسلامی كتاب،، نمائش

IQNA

10:57 - January 05, 2008
خبر کا کوڈ: 1617712

يزد میں٫٫ رھبر انقلاب اسلامی كتاب،، نمائش

ادبی گروپ : صوبہ يزد میں قائد انقلاب اسلامی كے دورے كے ساتھ ہی قائد انقلاب اسلامی كے آثار اور تصاوير پر مشتمل ايك نمائش كا انعقاد كيا گيا ہے ۔


بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ نمائش قائد انقلاب اسلامی كے يزد كے دورے كی مناسبت سے منعقد كی گئی ہے یہ نمائش حسينیہ آيت اللہ العظمی خامنہ ای میں لگائی گئی ہے اور ہر قسم كے افراد اس نمائش كو ديكھ سكتے ہیں ۔
اس نمائش میں قائد انقلاب اسلامی كی ايك سو تصاوير كے علاوہ ان كے ۱۳۰ آثار بھی ركھے گۓ ہیں ۔
اس نمائش كا مقصد ولی امر مسلمين كی شخصيت سے زيادہ سے زيادہ آگاہی حاصل كرنا ہے ۔
208481
نظرات بینندگان
captcha