بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس اجلاس میں ۳۰ علماء نے شركت كی اور یہ اجلاس بروجن كے مدرسہ المہدی میں منعقد كيا گيا تھا ۔
بروجن كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام الھيان نے اس اجلاس میں خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ محرم الحرام كے ايام میں عزاداری سيد الشھداء میں خرافات سے اجتناب كرنا چاہیے اور اس سلسلے میں میں علماء كرام اپنا كردار ادا كرنا چاہیے ۔
209668