بين الاقوامی گروپ : اس سال ۱۴ جنوری سے ۲۶ جنوری تك اسپين كے شہروں ٫٫ غير ناطہ ٬٬ اور ٫٫ سويل ٬٬ swvill میں قرآنی نسخوں كی ايك نمائش منعقد كی جاۓ گی ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ نے << M A P >> كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ نمائش ۱۴ سے ۱۸ جنوری تك شہر غرناطہ میں جبكہ ۲۱ جنوری سے ۲۶ جنوری تك شہر سويل میں منعقد كی جاۓ گی اور اس نمائش كا اہتمام غرناطہ كے اسلامی مركز نے كيا ہے ۔
209588