{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق ايران كے شہر شھر تنكا بن میں ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے شہر تنكا بن كے ادارہ تبليغات اسلامی قرآن سنٹر كے انچارج نے كہا كہ سيد ٫٫ حسين عطيفہ ٬٬ نے بتايا كہ اس سورہ نسيم ھدايت ، اور نسيم انس نامی مجلے ، اس محفل میں شريك افراد كے درميان تقسيم كۓ گۓ اور اس كے بعد شہر تنكا بن كے ممتاز قاری ٫٫ شور ميج ٬٬ نے سورہ ٫٫ ق ٬٬ كی آيات كی تلاوت كی ۔
محفل كے اختتام پر شہر تنكا بن كے پيش نماز حجت الاسلام ٫٫ مومنی ٬٬ نے قرآن مجيد كی عظمت اور اہميت پر تقرير كی انہوں نے اپنی تقرير میں كہا كہ قرآن مجيد كی صرف تلاوت پر اكتفا نہیں كرنا چاہیے بلكہ قرآن مجيد كے معانی پر بھی توجہ دينا چاہیے تاكہ یہ كتاب مقدس دنيا اور آخرت میں ہماری ہدايت كا سامان مہيا كرے ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ قرآنی محققين اور قرآنی طلاب كو چاہیے كہ وہ قرآن پر عمل كریں اور قرآن كريم كو اپنی زندگی كے لیے مشعل راہ قرار دیں ۔
215312