ايران كے شہر اقليد فارس میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر اقليد فارس میں قرآنی محفل كا انعقاد

11:17 - February 09, 2008
خبر کا کوڈ: 1627631
قرآنی سرگرمياں گروپ : اقليد فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی نے گذشتہ رات اس شہر میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا ہے ۔ اس محفل میں ملك كے ممتاز قاری رحيم خاكی اور حافظ قرآن مہدی زمانی نے شركت كی ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق اس محفل میں ادارہ تبليغات اسلامی كے سرپرست ، امام جمعہ اور اس شہر كے حكومتی عہديداروں نے شركت كی ۔
اس محفل میں شہر اقليد فارس كے امام جمعہ حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ محمد صادق طالبی ٬٬ نے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ قرآن مجيد آسمانی كتاب ہے جو انسانی زندگی میں بہت مٶثر ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ قرآن كی تلاوت شفا اور رحمت ہے اور اگر قرآن كا علم ہمارے پاس ہے تو گويا گنج الہی ہمارے پاس موجود ہے ۔
220000
نظرات بینندگان
captcha