سوریہ میں مدرسہ امام خمينی ( رح ) میں قرآنی مقابلے كا انعقاد
قرآنی سرگرمياں گروپ : دمشق میں مدرسہ امام خمينی ( رح ) ہفتہ وحدت اور ميلاد پيغمبر اكرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كی مناسبت سے ايك قرآنی مقابلہ منعقد كرے گا
۔
( ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ) كے شعبہ سوریہ كی رپورٹ كے مطابق ہفتہ وحدت كی مناسبت سے دمشق میں مدرسہ امام خمينی ( رح ) ايك قرآنی مقابلہ منعقد كرے گا ۔
اس مقابلے كا موضوع تحقيق اور تجويد قرآن مجيد ہے ۔
اس مقابلے میں ممتاز افراد كو قيمتی انعامات سے نوازا جاۓ گا ۔
228717