قرآنی سرگرمياں گروپ : زنجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے خبر دی ہے كہ صوبہ زنجان میں ۱۲ قرآنی سنٹرز كی تاسيس ہو چكی ہے ۔
{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے زنجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ادارہ تبليغات اسلامی كے دارالقرآن كے انچارج ٫٫ علی صحبتلو ٬٬ نے ۱۱ مارچ ۲۰۰۸ ء كو ٫٫ دار النور ٬٬ قرآنی سنٹر كے مديران اور اساتذہ كے درميان گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ قرآنی امور میں سرگرم افراد كو قرآنی اخلاقايت پر عمل پيرا ہونا چاہیے ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ موجودہ سال میں زنجان میں ۱۲ قرآنی سنٹرز قائم كیے گۓ ہیں ۔
232837