كشمير میں ۱۵ ویں صدی عيسوی كی مسجد كی تعمير نو

IQNA

كشمير میں ۱۵ ویں صدی عيسوی كی مسجد كی تعمير نو

13:16 - March 18, 2008
خبر کا کوڈ: 1638478
بين الاقوامی گروپ : ۱۵ مارچ ۲۰۰۸ ء كو جموں كشمير كے محكمہ آثار قديمہ كے تعاون سے كشمير میں ۱۵ ویں صدی عيسویں كی مسجد كی تعمير نو كا كام شروع ہو گيا ہے ۔
{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے ٫٫ thaindian ٬٬ سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ << Aali >> نامی یہ مسجد ۱۵ ویں صدی عيسوی میں اپنے وقت كے كشمير كے گورنر ٫٫ سلطان حسن شاہ ٬٬ نے تعمير كروائی تھی ۔
اس مسجد كی تعمير كے پہلے مرحلے میں اس مسجد كی عمارت كی تعمير نو كی جاۓ گی اور اس تعمير نو میں ۵/۱۲ ملين روپے لاگت آۓ گی ۔
ياد رہے كہ ۶۷۰ سال پرانی اس مسجد كو اس سے قبل ۱۸۰۱ ء میں ايك افغانی جرنيل نے تعمير كروايا تھا ۔
233923

نظرات بینندگان
captcha