سوریہ میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

سوریہ میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

12:28 - March 27, 2008
خبر کا کوڈ: 1639078
قرآنی سرگرمياں گروپ: دمشق میں مدرسہ اماخمينی ﴿رہ﴾ میں قرآنی مقابلے منعقدد كیے گئےٍ۔

ايران كی قرآنی خبررسانی ايجنسی ﴿ايكنا﴾شعبہ سوریہ كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے دو مرحلوں میں منعقد كیے گئے اور دوسرے مرحلے كے اختتام پر ممتاز افراد كا اعلان كر ديا گيا۔
سوریہ كے '' محمد باسم صنددق'' اور ايران كے ''مھدی معتمدی'' ان مقابلوں میں منصف تہے
ان مقابلوں میں ھند وستان،آفريقہ،آذ ر بائيجان اور سوریہ كے نمائندوں نے شركت كی۔
ياد رہے كہ ان مقابلوں كا پہلا مر حلہ ۱۷ مارچ ۲۰۰۸ اور دوسرا مرحلہ ۱۸ مارچ كو منعقد ہوا۔

234473

نظرات بینندگان
captcha