ايران كی قرآنی خبررسانی ايجنسی ﴿ايكنا﴾شعبہ سوریہ كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے دو مرحلوں میں منعقد كیے گئے اور دوسرے مرحلے كے اختتام پر ممتاز افراد كا اعلان كر ديا گيا۔
سوریہ كے '' محمد باسم صنددق'' اور ايران كے ''مھدی معتمدی'' ان مقابلوں میں منصف تہے
ان مقابلوں میں ھند وستان،آفريقہ،آذ ر بائيجان اور سوریہ كے نمائندوں نے شركت كی۔
ياد رہے كہ ان مقابلوں كا پہلا مر حلہ ۱۷ مارچ ۲۰۰۸ اور دوسرا مرحلہ ۱۸ مارچ كو منعقد ہوا۔
234473