سوریہ میں عرب ليگ كے اجلاس كا آغاز

IQNA

سوریہ میں عرب ليگ كے اجلاس كا آغاز

11:42 - March 30, 2008
خبر کا کوڈ: 1639362
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ زوز۲۹ مارچ۲۰۰۸ ء كو عرب ليگ كا ۲۰ واں اجلاس سوریہ كے دار لحكومت دمشق میں شروع ہو گيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ٓايكنا﴾نے محيط سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے۔ كہ یہ اجلاس سوریہ كے صدر''بشار اسد'' كی صدارت میں منعقد ہو رہا ہے۔
اور اس اجلاس میں مختلف عرب ممالك كے ۱۱ سربراہ شركت كر رہے ہیں۔
اس دو روزہ اجلاس میں سوریہ كے صدراور عرب ليگ كے سربراہ ''عمر موسی '' خطاب كریں گے اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خيال كيا جائے گا۔
235431

نظرات بینندگان
captcha