ايرانی قوم كوحساس اور اہم موقعوں پر قومی اتحاد كا مظاہرہ كرناچاہیے

IQNA

ايرانی قوم كوحساس اور اہم موقعوں پر قومی اتحاد كا مظاہرہ كرناچاہیے

13:15 - April 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1639697
اعزازی گروپ/ فرزانہ آھنی : ابھر كے امام جمعہ نے كہا كہ حّساس اور اہم مواقع پر ايرانی قوم كو زيادہ سے زيادہ اتحاد كا مظاہرہ كرنا چاہیے۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا''كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ايران كے شھر ابھر كے امام جمعہ ''احمد محسن زادہ'' نے يوم اسلامی جمھوریہ كی مناسبت سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ايرانی قوم نے اسلامی جمھوریہ كے حق میں ووٹ دے كر مذھبی اور قومی بيداری كا ثبوت ديا ہے۔
انھوں نے مزيد كہا كہ اسلامی جمھوریہ كے انتخاب كے وقت ايرانی قوم نے قومی اتحاد كا مظاہرہ كيا تھا اور اب بھی ايرانی قوم كو چاہیے كہ حّساس موقعوں پر قومی اتحاد كا مظاہرہ كرے۔
235363

نظرات بینندگان
captcha