حجت الاسلام و المسلمين سيد'' ابراھيم عباسی '' نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ قرآن كی عظمت كے پيش نظر مناسب ہے كہ قرّاء اور حفاظ قرآن مجيد كی باتقوی اور با ايمان افراد كے طور پر قدر دانی كی جائے كيونكہ انھوں نے قرآن مجيد كی تلاوت كے ذريعے نہ تنہا اپنے آپ كو برائيوں سے دور كيا بلكہ دوسروں كو بھی نيكی كی ھدايت كرتے ہیں۔
جناب عباسی نے وضاحت كی كہ ۱۰ اپريل ۲۰۰۸ ء كو ايك باوقار تقريب میں بھشھر كے قرّاء اور حفاظ كی قدردانی كی جائے گی۔
237305