ايران كے شھر سقز كی مساجد میں ۲ ھزار سے زائد كتابوں كی تقسيم

IQNA

ايران كے شھر سقز كی مساجد میں ۲ ھزار سے زائد كتابوں كی تقسيم

15:43 - April 24, 2008
خبر کا کوڈ: 1646003
ادبی گروپ: كردستان كے ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے رواں سال میں اب تك مختلف دينی موضوعات میں ۲ ھزار كتابیں شھر سقز كی مساجد میں تقسيم كی گئی ہیں۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق سقز كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين ''وحيدی'' نے خبر دی كہ دينی ، قرآنی ، مذھبی اور ثقافتی موضوعات پر یھ كتابیں علماءكرام اور مساجد كے پيشنمازوں كے درميان تقسيم كی گئی ہیں۔ انھوں نے مزيد كہا كہ ان كتابوں كے ذريعے جوانوں اور نوجوانوں كی دينی اور مذھبی معلومات میں اضافہ كيا جا سكتا ہے۔
242216

نظرات بینندگان
captcha