ايران كے شھر كاشمر میں ۱۴ قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

ايران كے شھر كاشمر میں ۱۴ قرآنی كلاسوں كا انعقاد

13:26 - April 29, 2008
خبر کا کوڈ: 1647460
قرآنی سرگرمياں گروپ: كاشمر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے ثقافتی امور كے انچارج نے خبر دی ہے كہ گزشتہ سال اس شھر میں ۱۴ قرآنی كلاسیں منعقد ہوئیں۔
كاشمر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے ثقافتی امور كے انچارج سيد '' اسماعيل علوی'' نے قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ گزشتہ سال دوسرے شش ماه میں كاشمر میں ۱۴ قرآنی كلاسیں منعقد ہوئیں۔ انھوں نے كہا كہ یہ كلاسیں ناظرہ قرآن كريم، قرائت، مفاھيم قرآن اور صوت ولحن كے موضوعات پر تھیں اور ان كلاسوں میں ۳۴۰ لڑكوں اور لڑكيوں نے شركت كی۔
244638

نظرات بینندگان
captcha