ہندوستان كی عليگڑھ يونيورسٹی میں اسلامی بينكاری كا سبجيكٹ بڑھايا جائے گا

IQNA

ہندوستان كی عليگڑھ يونيورسٹی میں اسلامی بينكاری كا سبجيكٹ بڑھايا جائے گا

16:45 - May 27, 2008
خبر کا کوڈ: 1655953
بين الاقوامی گروپ: ہندوستان كی رياست اتر پرديش میں واقع علی گڑھ يونيورسٹی كے اعلی عہديداروں نے فيصلہ كيا ہے كہ اس يونيورسٹی كی اگلی ٹرم میں اسلامی سرمایہ كاری و بينكاری كا سبجيكٹ اضافہ كيا جائے گا۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' نے ''inaianmuslims'' سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس يونيورسٹی كے ترجمان '' راحت ابرار '' نے كہا ہے كہ اس سبجيكٹ كی منظوری علی گڑھ يونيورسٹی كے وائس چانسلر '' عبدالعزيز'' نے دی ہے۔
254757
نظرات بینندگان
captcha