بين الاقوامی گروپ: ہندوستان كی رياست اتر پرديش میں واقع علی گڑھ يونيورسٹی كے اعلی عہديداروں نے فيصلہ كيا ہے كہ اس يونيورسٹی كی اگلی ٹرم میں اسلامی سرمایہ كاری و بينكاری كا سبجيكٹ اضافہ كيا جائے گا۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' نے ''inaianmuslims'' سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس يونيورسٹی كے ترجمان '' راحت ابرار '' نے كہا ہے كہ اس سبجيكٹ كی منظوری علی گڑھ يونيورسٹی كے وائس چانسلر '' عبدالعزيز'' نے دی ہے۔
254757