تركی میں موسم گرما میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

تركی میں موسم گرما میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

11:57 - June 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1660286
بين الاقوامی گروپ: تركی میں اديان كونسل كے نائب ڈائريكٹر نے خبر دی ہے كہ تركی میں موسم گرما كی تعطيلات میں قرآن مجيد كی تعليم كے لیے كلاسیں منعقد ہو رہی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق تركی میں اديان كونسل كے نائب ڈائريكٹر '' شوكی آيدين'' نے ان كلاسوں كے متعلق اظہار خيال كرتے ہوئے كہا كہ ان كلاسوں میں تعليمی ميعار قابل اطمينان ہے۔ ياد رہے كہ یہ كلاسیں قرآن مجيد كے اساتذہ كی تربيت كے لیے منعقد كی جا رہی ہیں۔
260115

نظرات بینندگان
captcha