Oic كا جديد منشور پاس ہو گيا

IQNA

Oic كا جديد منشور پاس ہو گيا

12:11 - June 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1660298
بين الاقوامی گروپ: مليشيا كی كابينہ نے oic كا جديد منشور پاس كر ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق مليشيا كی خبررساں ايجنسی '' برناما'' نے كہا ہے كہ مليشيا كے وزير خارجہ نے اس ملك كی كابينہ كے اجلاس میں oic كے جديد منشور كے پاس ہونے پر اس ادارہ كے جنرل سيكریٹری اكمل الدين احسان اوغلو نے خرسندی كا اظہار كيا ہے۔
انھوں نے oic كے انسان دوستانہ امور میں كردار پر زور ديتے ہوئے كہا كہ اس منشور كے نكات میں سے ايك اسلامی عدالت كا قيام بھی ہے۔ oic كا یہ جديد منشور اس ادارے كے اعضاء ممالك كے وزرائے خارجہ كی دوتہائی اكثريت كے ذريعہ يوگنڈا میں پاس ہوتے ہی نافذ العمل ہو جائےگا۔
260678
نظرات بینندگان
captcha