بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطر كے روزنامہ " الشرق" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ خيراتی ادارے "عبد بن محمد آل ثانی" نے مختلف زبانوں میں قرآن مجيد كے ترجمے شائع كرواكرانھیں غير مسلم اقليتوں میں تقسيم كياجا رہا ہے۔ اس اقدام كا مقصد غير مسلم اقليتوں كو قرآنی اور اسلامی تعليمات سے آگاہ كرنا ہے۔ ياد رہے مركزارشاد نے ايك سال پہلے اپنی سرگرميوں كا آغاز كيا ہوا ہے اوراس مركزكے پروگراموں كی وجہ سے اب تك ۳۳۵غيرمسلم افراد نے قطر میں اسلام قبول كيا ہے۔
۲۶۸۹۳۲