تركی كے بازار میں ڈيجیٹل قرآن مجيد كی آمد

IQNA

تركی كے بازار میں ڈيجیٹل قرآن مجيد كی آمد

11:40 - July 27, 2008
خبر کا کوڈ: 1672185
بين الاقوامی گروپ: تركی زبان میں ترجمہ شدہ قرآن مجيد كی تركی كے بازار میں فروخت شروع ہو گئی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا" نے تركی كی خبررساں ايجنسی " خبروقتيم" كے حوالےسے رپورٹ دی ہےكہ اس ڈيجیٹل قرآن مجيد كی قيمت ۱۳۵ ليرا ہے۔ ياد رہے كہ یہ ڈيجیٹل قرآن، پاكٹ سائز ہے۔
274729
نظرات بینندگان
captcha