گمبيا میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين " محمد اسدی موحد" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے ٹيلی فونك گفتگو میں كہا كہ جشن كی یہ تقريب شہر لوزاكا میں مسجد امام رضا﴿ع﴾ میں نماز مغرب و عشاء كے بعد منعقد ہو گی جس میں شيعہ و سنی مسلمان شركت كریں گے۔ انھوں نے كہا كہ جشن كی اس تقريب میں گمبيا كے مفتی " شيخ اسد اللہ موالہ" اور گمبيا میں "جمعيت العلماء" كے سربراہ " شيخ علی بندا" بعثت اور سيرت پيغمبر اسلام ﴿ص﴾ كے موضوع پر خطاب كریں گے۔
275948