چين میں عيد مبعث كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

چين میں عيد مبعث كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

12:10 - August 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1673587
بين الاقوامی گروپ: ۳۰جولائی ۲۰۰۸ء كو اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كی كوششوں سے چين میں جشن كی ايك باوقار تقريب منعقد كی گئی۔
علوم قرآنی كے محقق " محمد رضا صالح" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' سے ٹيلی فونك گفتگو میں كہا كہ جشن كی یہ تقريب چين كے وقت كے مطابق ۶:۳۰ بجے عصر چين كے دارالحكومت بيجنگ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے میں منعقد ہوئی جس میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے، ملازمين اور چين میں مقيم ايرانيوں نے شركت كی۔ انھوں نے كہا كہ چين میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير جناب جواد منصوری نے اس جشن میں بعثت پيغمبر اسلام ﴿ص﴾ كے موضوع پر خطاب كيا۔
276289

نظرات بینندگان
captcha