مجلہ " اسلام اليوم " كی تين زبانوں میں اشاعت

IQNA

10:14 - August 03, 2008
خبر کا کوڈ: 1673827

مجلہ " اسلام اليوم " كی تين زبانوں میں اشاعت

بين الاقوامی گروپ: مجلہ " اسلام اليوم" مراكش كے دارالحكومت " رباط" میں انگريزی، عربی اور فرانسوی زبان میں شائع ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے نسيج سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مجلے نے "يوسف قرضاوی" ادارہ آيسسكو كے جنرل سيكرٹری "عبدالعزيز عثمان التويجری" اور مصر كے وزير اوقاف " محمود حمدی زقزوق" جيسے مسلمان دانشوروں كے تحقيقی مقالے شائع كیے ہیں۔
276856
نظرات بینندگان
captcha