تركی میں ہزاروں قرآنی كلاسوں كی چھٹی

IQNA

تركی میں ہزاروں قرآنی كلاسوں كی چھٹی

12:19 - August 05, 2008
خبر کا کوڈ: 1674657
بين الاقوامی گروپ: تركی كے ادارہ امور اديان نے تركی میں آٹھ لاكھ سترہ ہزارقرآنی كلاسوں كی چھٹی كرا دی ہے اور اس كی وجہ یہ بيان كی ہے كہ یہ كلاسیں رجسٹرڈ نہیں تھیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق تركی كے ادارہ امور اديان نے ۸لاكھ سترہ ہزار قرآنی كلاسوں كی اس لیے چھٹی كرا دی ہے كہ ان كلاسوں كو رجسٹرڈ نہیں كرايا گيا ہے۔ تركی كے ادارہ امور اديان نے اپنے بيا نیے میں لكھا ہے كہ ايسی كلاسوں كے اجراء كا اختيار ادارہ امور اديان كے پاس ہے اس كے علاوہ كسی شخص يا ادارے كو حق حاصل نہیں ہے كہ وہ كلاسوں كے لیے اقدام كرے۔
277424
نظرات بینندگان
captcha