كرغستان كے صوبہ " چوی" میں مركز قرآن كی تاسيس

IQNA

12:56 - August 11, 2008
خبر کا کوڈ: 1676300

كرغستان كے صوبہ " چوی" میں مركز قرآن كی تاسيس

قرآنی سرگرمياں گروپ: جمہوریہ كرغستان كے صوبہ "چوی" كے گاؤں " كنبولون" میں مرد حضرات كے لیے ايك قرآنی مركزقائم كيا گيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ كرغستان كی رپورٹ كے مطابق اس وقت اس مركز میں قرآنی طلباء كا داخلہ شروع ہو چكا ہے اور توقع كی جا رہی ہے كہ عنقريب علوم قرآنی میں یہ سب سے بڑا مركز شمار ہو گا۔ اس مركز میں ايف اے كی سند ركھنے والےجوانوں كو داخلہ ديا جائے گا۔ اس مركز میں قرآنی تعليم كا دورانیہ چار سال ہو گا۔
ياد رہے كہ یہ قرآنی مركز تركوں كے خيراتی ادارے كی مالی امداد سے قائم كيا گيا ہے۔
279300
نظرات بینندگان
captcha