سویڈن میں اسلام دوسرا بڑا دين ہے

IQNA

سویڈن میں اسلام دوسرا بڑا دين ہے

12:56 - August 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1676996
اعزازی گروپ/سيد جعفر فاطمی نوش آبادی: سویڈن میں اسلامی مركز كی رپورٹ كے مطابق اس ملك میں اسلام دوسرا بڑا دين ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے سویڈن كے اسلامی مركز كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ سویڈن میں اسلام ،مسيحيت كے بعد دوسرا بڑا دين ہے اور اس ملك میں اسلام كے تيزی سے پھيلنے كی وجہ سے سویڈن كی حكومت كو اس ملك میں اسلامی اسكولز اور يونيورسٹياں قائم كرنا پڑی ہیں۔ اس وقت سویڈن میں مسلمانوں كی آبادی ايك كروڑ بيس لاكھ ہے۔ مذكورہ رپورٹ كے مطابق چونكہ اسلام میں خواتين كو خاص مقام اورعزت دی گئی ہے اس لیے سویڈن كی خواتين میں اسلام كی طرف بہت زيادہ رجحان پايا جاتا ہے۔ ياد رہے كہ سویڈن كے اكثر شہروں میں متعدد جامع مساجد اور اسلامی مراكز موجود ہیں۔
280128
نظرات بینندگان
captcha