كتاب " زندگانی امام رضا﴿ع﴾" كی اردو زبان میں اشاعت

IQNA

كتاب " زندگانی امام رضا﴿ع﴾" كی اردو زبان میں اشاعت

13:36 - August 19, 2008
خبر کا کوڈ: 1678455
بين الاقوامی گروپ: " آيت اللہ شيخ عطائی خراسانی" كی كتاب " زندگانی امام رضا﴿ع﴾" پاكستان میں اردو زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہو گئی ہے۔

پشاور میں اسلامی جمہوریہ ايران كے خانہ فرہنگ كے ڈائريكٹر " مسعود اسلامی" كہ جو اس كتاب كے مترجم بھی ہیں نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ میں نے اہليان پشاور كے مسلسل اصرار پر اس كتاب كا سليس اردو زبان میں ترجمہ كيا ہے۔ جناب مسعود اسلامی نے مزيد كہا كہ پشاور میں اسلامی جمہوریہ ايران كے خانہ فرہنگ " كلچرل ہاؤس" كے تعاون سے " ماہ نو" پبلشرز نے ايك ہزار نسخوں كی تعداد میں اس كتاب كو شائع كيا ہے اور اس كتاب میں لوگوں كی بہت زيادہ دلچسپی ديكھنے میں آئی ہے۔
282486

نظرات بینندگان
captcha