بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نےامارات كی خبررساں ايجنسی " وام" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ افطاری كے اس پروگرام میں ماريطانیہ كے حاجت مند گھرانوں میں افطاری كا سامان تقسيم كيا جائے گا۔ ماريطانیہ كے دارالحكومت نواكچت میں امارات كے سفارت خانے كے عہديدار '' عبدالحميد الحوسنی" نے كہا كہ افطاری كے اس پروگرام كا مقصد ماريطانیہ كے مسلمانوں سے انسانی ہمدردی ہے۔
283198