عراق ، انٹرنیٹ پر قرآنی مقابلہ منعقد كرے گا

IQNA

عراق ، انٹرنیٹ پر قرآنی مقابلہ منعقد كرے گا

11:49 - August 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1679092
بين الاقوامی گروپ: قرآنی آيات كے متعلق سولات و جوابات كے عنوان سے انٹرنیٹ پر قرآنی مقابلوں كا آٹھواں مرحلہ عنقريب عراق میں شروع ہو جائے گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق خواہش مند حضرات "Forum. Amrkhaled.net " پر رجوع كر كے اس مقابلے میں شركت كر سكتے ہیں۔ اس مقابلے میں معانی قرآن ، انبياءعلیہم السلام كے قصوں اور نزول قرآن كے متعلق سوالات ہیں اور اس مقابلے میں شركت كرنے والوں كو ان سوالات كے جوابات دينے ہوں گے۔
اس مقابلے كا مقصد شركت كرنے والوں كی قرآنی معلومات میں اضافہ ہے۔ انٹرنیٹ كےاس قرآنی مقابلے میں غير مسلم بھی شركت كر سكتے ہیں۔
283029
نظرات بینندگان
captcha