ہنگری زبان میں پہلے قرآن ترجمے كی ايران میں اشاعت

IQNA

ہنگری زبان میں پہلے قرآن ترجمے كی ايران میں اشاعت

11:12 - September 08, 2008
خبر کا کوڈ: 1685409
بين الاقوامی گروپ: مركز ترجمان وحی قم كی كوششوں سےپہلی مرتبہ ہنگری زبان میں ترجمہ قرآن، ايران میں زيور طبع سے آراستہ ہو كر عام پر آ گيا ہے۔

سولہویں بين الاقوامی قرآنی نمائشگاہ كے بين الاقوامی شعبے كے مدير" محمد حسين ہاشمی" نے كہا كہ اس بين الاقوامی قرآنی نمائش میں شركت كرنے والے قرآنی محققين میں ، ہنگری زبان میں قرآن كريم اور نہج الباغہ كے مترجم بھی موجود ہیں اور طے یہ پايا ہے كہ مركز ترجمان وحی قم كے ذريعے اس ترجمہ كی تحقيق كے بعد پہلی مرتبہ اس ترجمہ كو ايران میں نشر كيا جائے گا۔ سازمان فرہنگ و ارتباطات اسلامی كے ثقافتی شعبے كے مدير نے مزيد كہا كہ ہنگری كے " پالا ژمیھالفی" نےہنگری زبان میں قرآن برطانیہ، ہندوستان ،بحرين، عراق، نبگلہ ديش، اور لبنان كے ۲۱ ہنرمندوں نے شركت كی ہے۔
290980
نظرات بینندگان
captcha